تمامی مطالب مطابق قوانین جمهوری اسلامی ایران میباشد.درصورت مغایرت از گزارش پست استفاده کنید.

جستجو

تبلیغات


امام خامنہ ای کو امام خامنہ ای کیوں کہا جائے!

    امام خامنہ  ای کو امام خامنہ ای  کیوں کہا جائے!

      مغربي سياست دان تين الفاظ ؛آزادي،ڈيموكريسي اور حقوق انساني كے ذريعہ رائے عامہ كو جس سمت چاہتے تھے، موڑ ديتے تھے؟ اور اہل مشرق نے امپريل ازم كے ساتھ مزدور طبقہ كي جنگ اور مساوات كو اپنے اہداف و مقاصد كے لئے ڈھال بناليا تھا ليكن امام خميني عليہ الرحمہ نے ان پانچ چيزوں كے مقابل پانچ قرآني الفاظ كو استعمال كيا۔

    امام خميني نے جن كلمات كا استعمال كيا ان ميں"امامت" سب سے اہم كلمہ ہے۔ امت و امامت كا نظام سياست كي دنيا ميں اسلامي نظام كا ايك ايسا ماڈل ہے جو آفاقي ہوگيا۔
    ہم نے دس سال تك كوشش كہ مغرب كا كوئي ايك ذريعہ ابلاغ امام خميني كے لئے  امام" كا لفظ استعمال كرے ليكن ايسا نہيں ہوسكا بلكہ وہ ہميشہ امام كو "آيۃ اللہ خميني" كہتے تھے۔

    پورا مضمون پڑھنے کےلئے "آگے پڑھیں" پر کلک کریں۔


    این مطلب تا کنون بار بازدید شده است.
    ارسال شده در تاریخ پنجشنبه 11 دي 1348 [ گزارش پست ]
    منبع
    برچسب ها : امام ,خميني ,استعمال ,خامنہ ,امام خميني ,امام خامنہ ,
    امام خامنہ ای کو امام خامنہ ای کیوں کہا جائے!

تبلیغات


    Ads1

پربازدیدترین مطالب

آمار امروز دوشنبه 2 مرداد 1396

تبلیغات

جهت سفارش تبلیغات با ایمیل زیر در ارتباط باشید
mohsen_msl@yahoo.com

تبلیغات

ads3

آخرین کلمات جستجو شده

تگ های برتر