تمامی مطالب مطابق قوانین جمهوری اسلامی ایران میباشد.درصورت مغایرت از گزارش پست استفاده کنید.

جستجو

تبلیغات


    پس محمد سب کچھ جانتا تھا۔

    میں سارا راستہ آشنا چہرے دیکھنے کا مشتاق رہا لیکن دوسرے لشکروں کے بچے راستوں پر گھوم پھر رہے تھے۔خوش قسمتی سے سیدالشہداء بٹالین کے دوتین افراد کو بھی میں نے دیکھ لیا۔برادرجمشید نظمی سیدالشہداء بٹالین کا کمانڈر بھی وہیں پر تھا،اس کا مطلب یہ تھا کہ ساری بٹالین کے افراد ادھر ہی مستقر تھے اوراس کا مطلب یہ تھا کہ میں محمد محمد پور کو اطراف میں ہی کہیں تلاش کرسکتا تھا۔میں بٹالین کے زیادہ تر بچوں کو جانتا تھا،اس لئے میں نے ان سے گپ شپ کرنا شروع کردی۔اچانک میں متوجہ ہوا کہ ھادی نقدی اورسہرابی کافی دیر سے میری طرف دیکھ رہے ہیں۔میں ان سے خداحافظ کرنے کا ارادہ ہی کررہا تھا کہ ھادی میرے سامنے آیا اورکہا:

    مہدی، محمد تمہارا انتظار کررہا ہے، اس کی مراد محمد محمد پور تھا۔


    این مطلب تا کنون بار بازدید شده است.
    ارسال شده در تاریخ پنجشنبه 11 دي 1348 [ گزارش پست ]
    منبع
    برچسب ها : محمد ,بٹالین ,جانتا ,محمد محمد ,سیدالشہداء بٹالین ,

تبلیغات


    Ads1

پربازدیدترین مطالب

آمار امروز پنجشنبه 4 خرداد 1396

تبلیغات

ads2

تبلیغات

ads3

آخرین کلمات جستجو شده

تگ های برتر